ڈینگی کے خاتمہ کیلئے عوامی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

پیر 19 فروری 2018 15:05

فیصل آباد۔19 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) ڈویژنل کمشنر مومن ۱ٓغا کی ہدائت پر فیصل آباد سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع میں ڈینگی بخار پھیلانے والے خطرناک وائرس اور مچھر کے خاتمے کیلئے مؤثر اندازمیں عوامی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ تمام اضلاع کے ڈی سی صاحبان سے کہا گیا ہے کہ وہ بطور چیئر مین ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز اپنے اپنے اضلاع میںسیمینارز،سٹکرز،پوسٹرز،سٹیمرز،اعلانات،پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے ذریعے عام شہریوں میں ڈینگی سے متعلق بیداری مہم کی نگرانی کریں نیز محکمہ صحت اور دیگر محکمے بھی فعال مربوط کو ششوں اور رابطے کے ذریعے اس مہم کو سو فیصد کامیاب بنانے کیلئے اپنے کردار کی ادا ئیگی یقینی بنائیں۔

فیصل آباد ڈویژنل انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ڈویژن بھر میں ڈینگی وائرس کے خاتمے کی مہم کے سلسلہ میں اضلاع کی طرف سے کئے گئے پیشگی انتظامات کا جائزہ شروع کردیاگیاہے تاکہ اس ضمن میں پیشگی حفاظتی ، تدارکی ، احتیاطی اقدامات مکمل رکھے جاسکیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایات کے تحت ڈینگی مچھر پھیلانے والے لاروا کے خاتمے، سپرے اور تشہیری مہم کی حکمت عملی اور اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات کے متعلق کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔انہوںنے کہاکہ تمام حکام سے کہاگیاہے کہ وہ ڈینگی وائرس کے خاتمہ کیلئے کسی قسم کے تساہل اور تعطل کا مظاہرہ نہ کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی