پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں

پھلوں، سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصد کم کرسکتا ہے، رپورٹ

منگل 27 فروری 2018 14:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2018ء)حالیہ تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصد کم کرسکتا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ہیں ان میں ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

محققین کے مطابق خوراک اور دماغی صحت کے درمیان تعلق کا تعین کرنے کے لئے مزید ریسرچ کی ضرورت ہے لیکن ایسی حالت کو کنٹرول کرنے کے لئے طرز زندگی میں سادہ سی تبدیلیوں کو ادویات پر ترجیح دینی چاہئے۔

رش یونیورسٹی ، شکاگو میں ہونے والی اوسطا 81برس عمر کے 964 افراد کا تجزیہ کیا ہے، جس کے دوران ڈپریشن کی علامات جیسے مستقبل کے حوالے سے ناامیدی وغیرہ کا مشاہدہ کیا گیا۔واضح رہے کہ امریکا میں ہرسال سات فیصد بالغ افراد ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں جبکہ 32 فیصد بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ دل کی بیماریوں اور اسٹروک کے خطرے سے دوچار ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی