خیبر پختونخوامیں ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ ویک کا افتتاح

بدھ 28 فروری 2018 13:20

پشاور۔28فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2018ء) جنرل منیجر سوئی گیس ارباب ثاقب نے سوئی ناردرن گیس خیبرپختونخوا میں ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ ویک کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ارباب ثاقب نے کہاکہ ہیلتھ سیفتی اینڈ انوائرمنٹ ویک کے آغاز کا مقصد صحت اور حفاظت کے حوالے سے مسائل کی نشاندہی اور ان کو حل کرنا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ ویک میں مختلف تقاریب جن میں خانہ داری ‘توانائی کا تحفظ ‘ہنگامی ردعمل کی منصوبہ بندی اور سماجی شعور شامل ہیں کا احاطہ کیاجائیگا۔ انہوں نے کہاکہ دفتری فیلڈ جاب اور دفتری امور کے دوران محفوظ کام کاماحول انتہائی ناگزیر ہے،انھوں نے کہا کہ تقریب کے اختتام پر حصہ لینے والوں میں انعامات تقسیم کیے جائیںگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی