سرگودھا ، ہیلتھ سیفٹی انوائرمنٹ کیلئے ریلی کا انعقاد

جمعہ 2 مارچ 2018 15:48

سرگودھا۔2 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2018ء)سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے زیر اہتمام ہیلتھ سیفٹی انوائرمنٹ کے قیام کیلئے ریلی منعقدکی گئی‘جس کی قیادت ڈپٹی کمشنرسرگودہا لیاقت علی چٹھہ اور جنرل مینجر ایس این جی پی ایل علائوالدین خان نے کی۔

(جاری ہے)

ریلی میں محکمہ سوئی گیس کے انجینئرمیاںذوالفقار احمد، انجینئروجاہت خالد، انجینئرمحمد عثمان ، انجینئرنعمان نسیم، انجینئرعدیل اعجاز، انجینئرعمران علی، انجینئروقاص احمد،ایڈمن آفیسر خالد جاوید اور تمام زیلی شعبوں کے افسران اور عملہ نے شرکت کی۔

شرکاء نے روڈ اور ہیلتھ سیفٹی کے حوالہ سے کتبے اٹھا رکھے تھے۔ ریلی سرکٹ ہائو س سے شروع ہو کر آزادی چوک پرپہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ۔ اس موقع پر انجینئرمیاں ذوالفقاراحمد نے بتایاکہ محکمہ سوئی گیس ایک کارپوریٹ ادارہ ہے جس کا مقصد شہریوں کو گیس کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کی صحت ، انسان دوست ماحول کے وقیام اور شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے آگاہی مہم چلانا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی