روزانہ 30 منٹ واک سے موٹاپے سے چھٹکارا ممکن ہے، ماہر ذیابیطس

ہفتہ 3 مارچ 2018 18:14

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2018ء) ماہر امراض ذیابیطس پروفیسر محمد زمان شیخ کے مطابق روزانہ 30 منٹ واک سے موٹاپے سے چھٹکارا ممکن ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں 40فیصد افراد موٹاپے کا شکار ہیں،موٹاپاکئی بیماریوں کو جنم دیتا ہے جن میں ذیابطیس، دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، جوڑوں کے امراض، فالج، بانجھ پن،کولیسٹرول، جگرا ور آنتوں کے امرض، سانس لینے میں دشواری اور کئی اقسام کے کینسر بالخصوص آنتوں اور بریسٹ کا کینسرشامل ہیں۔

(جاری ہے)

پروفیسر زمان شیخ نے کہاکہ موٹاپے کا شکار لوگوں کی نہ صرف جسمانی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں بلکہ وہ کم عرصہ تک زندہ رہ پاتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ موٹاپے سے بچنے کے لیے تمباکو نوشی سے پرہیز کیا جائے، میٹھا، مٹھائی، تیل، برگر، فاسٹ فوڈ، مرغن غذائیں، کولڈ ڈرنکس اور چکنی چیزوں سمیت ایسی غذاوں سے پرہیز کیا جائے جن میں کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں،پھلوں ،مچھلی ،خشک میوہ جات کا استعمال کیاجائے جبکہ روزانہ صبح کم ازکم 30منٹ کی واک کی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی