عالمی یوم گردہ (ورلڈ کڈنی ڈی) جمعرات کو منایا گیا

جمعرات 8 مارچ 2018 14:01

عالمی یوم گردہ (ورلڈ کڈنی ڈی) جمعرات کو منایا گیا
فیصل آباد۔8 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2018ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم گردہ (ورلڈ کڈنی ڈی) جمعرات کو منایا گیا ۔اس دن کو منانے کا مقصد افراد کے لئے گردوں کی اہمیت اور اس کی صحت کی افادیت اجاگر کرنا اور گردوں کے امراض بارے شعور بیدار کرنا ہے۔ اس موقع پر محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، قومی ادارہ برائے امراض گردہ ، پاکستان سوسائٹی آف نیفرالوجی ، اسلامک میڈیکل سوسائٹی اور شعبہ طب سے متعلقہ دیگر تنظیموں کے اشتراک سے صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز اور ضلعی صدر مقامات پر خصوصی تقریبات ، واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں کا انعقاد کیا گیا جن سے ملک کے نامور نیفرالوجسٹس ، ماہرین امراض گردہ اور پروفیسر ڈاکٹرز نے خطاب کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پروطن عزیز میں گردوں کے بڑھتے ہوئے امراض کی وجوہات ، ابتدائی علامات ، تشخیص ، علاج ، پرہیز ، تدارکی اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ۔ یاد رہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت کے چارٹرکے مطابق ورلڈ کڈنی ڈے ہر سال مارچ کے دوسرے جمعرات کو اقوام متحدہ کے تمام 170ممبر ممالک میں بھر پور طریقے سے منایا جاتاہے جس کا مقصد گردہ کے بڑھتے ہوئے امراض کی روک تھام اور گردوں کی خرابی کی وجوہات کے بارے میں عوام میں آگاہی پیداکرنا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی