بچوں میں گلے سے متعلق مستقل بیماری کی وجہ سے دل کے والو متاثر ہوسکتے ہیں ، ڈاکٹر فیصل علی

جمعہ 9 مارچ 2018 12:27

فیصل آباد۔9 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2018ء) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ممتاز کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر فیصل علی نے بتایاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی یا گلے سے متعلق مستقل بیماری کی وجہ سے دل کے والو متاثر ہونے کے خدشات ہوتے ہیں اس لئے بچوں کا گلا خراب ہونے کی صورت میں انہیں فوراً معالج کو چیک کرانے کے بعداس کا مکمل علاج کرانا چاہیے۔

انہوںنے بتایاکہ بچوں میں گلے کی بیماری‘ اس کے علاج اور پرہیز سے متعلق شعور بیدار کرنے کی بھی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے اس امر کی طبی نقطہ نظر سے وضاحت کی کہ کس طرح گلے کے امراض بچو ں کے دلوں کے والوز کو متاثر کرتے ہیں اور انہیں گلے کی مختلف بیماریوں سے بچنے کیلئے کیا کیا احتیاطی تدابیر اختیارکرنی چاہئیں ۔انہوںنے بتایا کہ ایف آئی سی میں دل کے والوز سے متاثرہ بچوں کو علاج کیلئے لایا گیا جنہیں یہ عارضہ گلے کی بیماری کی وجہ سے ہوا جہاں ان کے علاج کیلئے سہولیات فراہم کی گئیں ۔

انہوںنے بتایاکہ طلباء و طالبات کے تعلیمی اداروں میں معلوماتی لیکچرز دینے کا بھی سلسلہ شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے تاکہ اس دوران سوال و جواب کی نشستیں منعقد کرکے بچوں پر صورتحال کو واضح کرنے میں مدد مل سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی