خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں موبائل ہسپتال کیمپس کا انعقاد

پیر 12 مارچ 2018 12:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2018ء) خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں بیماریوں کی روک تھام کیلئے موبائل ہسپتال کیمپس کا انعقاد کیا گیا جہاں سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہیلتھ فاٹا کی ٹیموں نے ڈائریکٹر ہیلتھ فاٹا ڈاکٹر ایوب آفریدی اور ڈاکٹر حمیدانچارج کی نگرانی میں اکاخیل ‘توراب کلے اور رحمان کلے باڑہ میں موبائل ہسپتال میڈیکل کیمپس میں مریضوں کا معائنہ کیا، توراب کلے میں 860 مریضوں کا معائنہ کیا گیا جس میں 350خواتین اور 240بچے بھی شامل تھے ،رحمان کلے میں 840مریض کوطبی سہولت دی گئی۔

ان کیمپس کا مقصد قبائلی علاقوں میں بیماریوں سے بچائوکی بارے میں شعورپیدا کرنا اور علاقے کے لوگوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر مفت علاج کی سہولت فراہم کرنا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی