حیدرآباد شہر میں ہنگامی طور پر مچھر مار اسپرے کرایا جائے ،ندیم قاضی

پیر 12 مارچ 2018 13:32

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2018ء) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد کے صدر ندیم قاضی ، سینئر نائب صدر ز شعیب جعفری ، افتخار احمد ، فہیم آرائیں ، کامران خانزادہ ، جنرل سیکریٹری رضوان گدی ، تعلقہ صدرز و ٹائون انچارجز نے وزارت بلدیات و میئر حیدرآباد سے مطالبہ کیا کہ حیدرآباد شہر میں مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے گندہ پانی روڈز پر مہینوں ، ہفتوں سے کھڑا ہوا ہے ، اس وجہ سے مچھروں کی افزائش ہورہی ہے اور روڈز پر گردوغبار اُڑرہی ہے اس وجہ سے ہر دوسرا شخص گلے، آنکھوں اور بخار جیسی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں لیکن بلدیاتی نمائندوں اور عوامی نمائندوں کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ شہری کس طرح تکلیف اُُٹھارہے ہیں لہذا مذکورہ رہنمائوں نے مطالبہ کیا کہ مچھر مار اسپرے فوری طور پر روزانہ کی بنیاد پر کرایا جائے تاکہ شہری بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی