ْفاسٹ فوڈز ، کولڈ ڈرنکس، چائے،چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے‘مقررین

پیر 19 مارچ 2018 13:13

لاہو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء)فاسٹ فوڈز ، کولڈ ڈرنکس،چائے، چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے،پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی ،پروفیسر ڈاکٹر افسر امام زیدی،پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسن خان،ڈاکٹر عبدالوحید قریشی،ڈاکٹر محمد اقبال،ڈاکٹر طارق شاکر ،حکیم حبیب الرحمن،ڈاکٹر سلطان محمود،ڈاکٹر نصیر احمد،ڈاکٹر مرزا اعجاز بیگ،ڈاکٹر ضمیر جعفری،ڈاکٹرمحمود الرحمن،ڈاکٹر محمدعامر،ڈاکٹر عبدالمجید،ڈاکٹرمحمد ابو بکر،ڈاکٹرحفیظ الرحمن،ڈاکٹرمحمد رمضان ہاشمی،ڈاکٹر اختر،حکیم محمدافضل میو،حکیم نذیر احمد قصوری اور دیگر نے پاکستان اورینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے زیر اہتمام ہمدرد سینٹر لٹن روڈ، لاہور میں کینسر کی دیکھ بھال اور علاج کے حوالے سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ کینسر ایک مہلک مرض ہے جس کا ایلو پیتھک میں علاج موجود نہیں البتہ کینسر میں مبتلا مریض کو اینٹی بائیو ٹیک دے کر زندگی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے جبکہ متبادل طریقہ ہائے علاج ہومیو پیتھک ،یونانی اینڈ ایورویدک ،طب نبویؐ ،حجامہ ، آکو پنکچر اور علاج بالغذا کے ذریعے کینسر کا علاج کیا جا سکتا ہے ۔تقریب میں ڈاکٹر ثاقب علی ،ڈاکٹر عاشق مشتاق،حکیم بشیر مغل،حکیم فیض علی سمیت ڈاکٹرز ،لیڈی ڈاکٹر ز اور حکماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی