ہری چند میں محکمہ بہبود آباد ی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 20 مارچ 2018 12:40

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء)ضلعی محکمہ بہبو دِآبادی چا رسدہ کے زیر اہتمام پسماندہ دور افتادہ دیہات میں فری میڈیکل کیمپوں کا سلسلہ بدستور جا ری ہے اس حوا لے سے ڈسٹر کٹ پا پو لیشن و یلفیئر آفیسر چا رسدہ سمیع اللہ خان کی ہدا یت پر دور دراز علاقوں کے غریب عوام کو طبی اور خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات کی فرا ہمی کیلئے یونین کونسل ہر ی چند محکمہ بہبود آبادی کی فلاحی مرکزمیں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ماہر لیڈی ڈاکٹرز ڈبلیو ایم او ڈاکٹر شبانہ رحمٰن، ڈاکٹر نیلوفرنے سینکڑوں غریب نادار مریضوں کا معائنہ کرکے مفت ادویات فراہم کی جبکہ ضرورت مند افراد کو خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں سہو لیات اور ادویات بھی دی گئی۔

(جاری ہے)

ضلعی آفیسر سمیع اللہ خان نے بتایا کہ چارسدہ کے پسماندہ دور افتادہ دہ دیہات میں عوام کو گھر کی دہلیز پر طبی سہولیات کے ساتھ سا تھ خاندانی منصو بہ بندی کیلے سرگرم عمل ہے اور کہا ہے کہ منتحب عوا می نما ئند وں ،علماء کرام سمیت مختلف مکتب فکر کے تعاون سے خاندانی منصو بہ بندی کے پیغام کو آگے بڑھارہے ہیں جبکہ تحصیل آفیسر سدرہ نثار نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ضلعی کونسلر و چیر مین برائے پاپولیشن ویلفیئر حلیم اللہ نے میڈیکل کمیپ کے انعقاد کو خوش آئند قراردیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی