مائیکرو ویو میں گرم کئے کھانے کینسر بڑھانے کا باعث بنتے ہیں، ماہرین

جمعرات 22 مارچ 2018 12:16

مائیکرو ویو میں گرم کئے کھانے کینسر بڑھانے کا باعث بنتے ہیں، ماہرین
پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) فرانسیسی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ جلد بازی میں وقت بچانے کے لیے پراسیس شدہ کھانوں کو مائیکروویو میں گرم کر کے کھانے سے کینسر لاحق ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔جبکہ یہ عمل خواتین میں چھاتی کے سرطان کا سبب بھی بن سکتا ہے۔فرانسیسی تحقیق دانوں کے مطابق کسی بھی شخص کی روزمرہ کی خوراک میں اگر انتہائی پراسیس شدہ کھانے شامل ہیں، تو اس کو کینسر لاحق ہونے کے خطرات میں 12 فیصد اضافہ ہو جاتا ہے۔

اسی طرح خواتین میں چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے کے خطرات میں 11 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ تحقیق میں پراسٹیٹ اور آنتوں کے کینسر کا بھی مطالعہ کیا گیا تاہم پراسیس شدہ کھانوں کا کینسر کی ان دواقسام سے کوئی تعلق نظر نہیں آیا۔

(جاری ہے)

پیرس کی 13 جامعات کے تحقیق دانوں پر مشتمل ٹیم کی تحقیق میں 18 اور اس سے زیادہ برس کی عمر کے 104,980 افراد نے حصہ لیا۔

اس پروگرام کے تحت ان تمام افراد نے 24 گھنٹوں کے دوران استعمال کی گئی 3300 مختلف غذائی مصنوعات کو درج کروایا جس کی بنا پر تحقیق کوآگے بڑھایا گیا۔ماہرین کے مطابق پراسیس شدہ کھانوں میں مختلف بریڈ، کھانے پینے کی ہلکی پھلکی اشیا، مٹھائیاں،کولڈ ڈرنکس، چکن یا مچھلی کے نگٹس، فوری تیار ہونے والے انسٹنٹ سوپ اور بازار میں ملنے والے تیار شدہ پیک کھانے شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی