وٹامن سی فالج کے مریضوں کی صحت کی طرف بحالی میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے، ماہرین

پیر 26 مارچ 2018 14:44

وٹامن سی فالج کے مریضوں کی صحت کی طرف بحالی میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے، ماہرین
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2018ء) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہپے کہ وٹامن سی فالج کے مریضوں کی صحت کی طرف بحالی ، بلڈ پریشر کو کنٹرول اور متوازن رکھنے میں مددگار ہے۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن سی کا استعمال کولیسٹرول، اعصابی تناو، ہڈیوں ، ناخنوں کی کمزوری، الرجی اور خشک جلد سے بچاو سمیت دل کی بیماریوں سے بچاو کے لئے بھی مفید ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق سردی کے موسم میں نزلہ زکام ایک عام بیماری تصور کی جاتی ہے جبکہ وٹامن سی کے معتدل استعمال سے نزلہ زکام سے بچا جا سکتا ہے اور ایک شخص کو دن میں 75 سے 90 ملی گرام وٹامن سی استعمال کرنا چاہیے۔ قدرتی طور پر کینو وٹامن سی سے مالا مال پھل ہے اور اس میں 85 فیصد کیلوریز ہوتی ہیں جبکہ اس میں کولیسٹرول کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہے، دن میں کم از کم دو کینو کے استعمال سے نہ صرف غذائی ضرورت پوری ہوتی ہے بلکہ کمزور جسم والے افراد اور بچوں میں بھوک کی اشتہا بڑھانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔

کینو کے متواتر استعمال سے قوت مدافعت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول، اعصابی تناو، ہڈیوں ، ناخنوں کی کمزوری، الرجی ، خشک جلد سے بچاو اور دل کی بیماریوں سے بچاو فراہم کرتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط