میتھی دانہ کولیسٹرول اور خون میں چکنائی کی مقدار کو کنٹرول کرنے میں مددگارہے، ماہرین

منگل 27 مارچ 2018 12:12

ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء) ہانگ کانگ کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ میتھی دانہ کولیسٹرول اور خون میں چکنائی کی مقدار (ٹریگلیسرائڈز)کو کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے جبکہ اس میں پائے جانے والے فائبر اور اینٹی آوکسیڈنٹ جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

سٹی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے ماہرین کی حالیہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ میتھی دانہ اور اس کی سبزی کے پتے جسم میں موجود کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں بہت مفید ہیں میتھی کولیسٹرول اور ٹریگلیسرائڈز کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

ٹریگلیسرائڈز خون میں پایا جانے والا ایسا فیٹ (چربی) ہے جس کی مقدار بڑھ جانا دل کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین کے مطابق میتھی دانہ انسداد سوزش مرکبات پر مشتمل ہے جوجلد کی مختلف بیماریوں جیسے داد ر، جلنے کے نشانات، کیل مہاسے اور جھریا کو ختم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ میتھی دانہ نظام انہضام کی بہتری ، قبض کا عارضہ رفع کرنے سمیت آنتوں کی سوزش کو ختم کرنے میں بھی معاون ہے، میتھی فائبر اور اینٹی آوکسیڈنٹ سے بھرپورہے جو جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط