بند گوبھی، شاخ گوبھی (بروکولی) اوراسپراؤٹ کھانے سے امراض قلب، کینسر، ذیابیطس اور ہڈیوں کی کمزوری سے بچا جاسکتا ہے، ماہرین

منگل 27 مارچ 2018 12:12

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء) برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ شاخ گوبھی ’’ بروکولی‘‘ بند گوبھی اور اسپرائوٹ وہ سپر فوڈ ہیں جن کا باقاعدہ استعمال انسان کو امراضِ قلب، کینسر اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں سے بچاتیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق شاخ گوبھی میں پائے جانے والے اہم اجزا جسم میں اچھی طرح جذب ہوجاتے ہیں اور جگر میں جمع ہوتے رہتے ہیں اس کے بعد وہ خون میں شامل ہوکر اپنی اینٹی آکسیڈنٹس (تکسیر کش اجزائ)خواص کی بنا پر جلن اور دیگر امراض کو روکتے ہیں اور اسی بنا پر یہ کینسر اور دیگر امراض کو ختم کرسکتے ہیں۔

شاخ گوبھی میں موجود فلے وینوئڈز جادو کا سا اثر رکھتے ہیں۔ شاخ گوبھی گٹھیا اور جوڑوں کے درد کو دور کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کا کہنا ہے کہ گوبھی اور شاخ دارگوبھی دوپہر میں ایک سے دو کپ کھانے سے آنتوں اور ہاضمہ پر گہرا اثر مرتب ہوتے ہیں اور اس سے آنتوں میں رساؤ بڑی حد تک کم ہوجاتا ہے جس کے ذریعے جراثیم اور دیگر زہر جسم میں داخل نہیں ہو پاتے اور یوں انسان خود کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔امریکی ممتاز ماہر آنت ڈاکٹر گیری پرڈیو کہتے ہیں کہ اگر کسی شخص کی آنتیں اور معدہ درست ہوں تو وہ کینسر سمیت دل کے امراض تک سے محفوظ رہ سکتا ہے اس کا بہترین علاج گوبھی ، شاخ دار گوبھی اور اسپراؤٹ ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط