نیبر ہڈ ون میں ڈینگی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر آگاہی واک کا اہتمام

منگل 27 مارچ 2018 12:13

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء) یونین کونسل خالصہ ون نیبر ہڈ ون پشاور میں ڈینگی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے یونین کونسل کی سطح پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ناظم شکیل احمد ، نائب ناظم جہان گل آفریدی ، پیپلز پارٹی کے رہنما ملک اکبر خان کمبوہ ،جملہ کونسلرز و معززین علاقہ نے کی۔

واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ناظم شکیل احمد نے کہا کہ گزشتہ سال علاقے میں دس کے قریب گھر وں سے لاروا برآمد ہو ا تھا جبکہ ڈینگی کے کیس بھی سامنے آئے تھے جس کی بنیادی وجہ حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی نہ کر نا اور کھلے برتنوں میں پانی رکھنا تھا۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال بھی ایمر جنسی کے تحت ماہر ین صحت نے دورے کئے تھے اور عوام سے اپیل کی تھی کہ کھلے برتنوں اور پلاسٹک کی ٹینکیوں میں پانی جمع کرنے سے گریز کیا جائے اور خصو صی طور پر واٹر کولرز میں اس وقت پانی ڈالا جائے جس وقت استعمال کیا جاتا ہے تاکہ وہ استعال ہونے سے خشک ہو جائے تاکہ ان میں ڈینگی مچھر وں کی افزائش نسل نہ ہو سکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی اپیل کی کہ وہ بلاتفریق علاقے کو دوبارہ اس وباء سے بچانے کیلئے اپنی کوششیں کریں اس مقصد کیلئے ٹاؤن انتظامیہ اوروہ بذات خود ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط