ویاگرا اب ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر بھی دستیاب

جنسی کمزوری کا شکار زیادہ سے زیادہ مرد اس سے مستفید ہو سکیں گے،برطانوی طبی ماہرین

منگل 27 مارچ 2018 12:24

ویاگرا اب ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر بھی دستیاب
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2018ء) برطانیہ میں اب مرد کسی ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ہی قوت باہ بڑھانے کی مشہور دوا ویاگرا خرید سکیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر دی جانے والی یہ دوا ویاگرا کنیکٹ کے نام سے برطانیہ کے چند میڈیکل سٹورز پر فروخت ہو گی۔طبی ماہرین نے کہاکہ جنسی کمزوری کا شکار زیادہ سے زیادہ مرد اس سے مستفید ہو سکیں گے اور وہ مرد حضرات جو اپنے ڈاکٹروں سے اس سلسلے میں بات نہیں کر پاتے تھے، وہ بھی اس کے فوائد حاصل کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

ایک اندازے کے مطابق برطانیہ میں جنسی کمزوری کا شکار مردوں کی تعداد 43 لاکھ تک ہے۔کئی دیگر ادویات کی طرح ویاگرا کے بھی صارفین پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اور اس کا غلط یا ناجائز استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ویاگرا کے استعمال سے ایک عام مسئلہ سر درد ہونا ہے اور یہ دس میں سے ایک استعمال کنندہ کو ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ غنودگی، بینائی کا متاثر ہونا، جس میں بینائی کا اچانک کم ہونا یا اس سے محروم ہو جاتا، ناک کا بند ہونا، متلی اور سینے میں درد جیسی علامات ہو سکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط