مردان،14یونین کونسلوں میں مچھرمار سپرے مہم کاآغاز

بدھ 28 مارچ 2018 15:05

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2018ء) واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی نے شہر کی 14 یونین کونسلوں میںمچھرمارسپرے مہم کا آغاز کر دیا ہے جو 5جون تک جاری رہے گی،کمپنی نے مہم کو کامیاب بنانے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

مردان میں مچھروں کی بہتات کے پیش نظرکمپنی کے چیف ایگزیکٹو ناصر غفور نے مچھر مارسپرے مہم کاآغازکرتے ہوئے کہاہے کہ شہریوں کو ڈینگی، ملیریا اورد یگر امراض سے بچانے کے لئے بجلی گھرمیں اینٹی ڈینگی وملیریا سپرے مہم جاری ہے ،مسلم آباد میں (آج) جمعرات سی2اپریل،بکٹ گنج میں3اپریل سے 7اپریل،گلی باغ میں9اپریل سے 13اپریل، ہوتی میں 14اپریل سے 19اپریل،پار ہوتی میں20سی25اپریل،باڑی چم میں 26اپریل سے یکم مئی ،ر وڑیا میں2مئی سے 7مئی،بغدادہ میں8مئی سی12مئی،کسکورونہ میں 14سی18مئی،سکندرے پوردل آباد میں 19سی24مئی، مردان خاص میں 25سے 30مئی اور ڈاگئی میں31مئی سے 5جون تک مہم چلائی جائے گی۔

انہوںنے کہاہے کہ مہم کے دوران شہری کمپنی کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر ان جگہوں کی نشاندہی کریں جہاں پر مچھرزیادہ ہو تاکہ مردان کو ڈینگی اور میلریا سے بچا جاسکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی