تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی اور کنٹرول کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، انسداد تمباکو نوشی کنٹرول سیل

بدھ 28 مارچ 2018 15:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2018ء) انسداد تمباکو نوشی کنٹرول سیل تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی اور کنٹرول کے لئے متعدد اقدامات اٹھا رہا ہے۔ انسداد تمباکو نوشی کنٹرول سیل کے ذرائع نے بتایا کہ انسداد تمباکو نوشی آرڈیننس 2002ء ، انسداد تمباکو نوشی 1979ء اور 2007ء میں قومی انسداد تمباکو سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ۔

انسداد تمباکو سیل تمام تر ذمہ داریاں پوری کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق انسداد تمباکو سیل وزارت صحت کے ذیلی ادارے کے طور پر اپنا کام کررہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انسداد تمباکو آرڈیننس 2002ء کے تحت عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد ہے، پبلک ٹرانسپورٹ پر سگریٹ نوشی پر پابندی ہے ۔ 18سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ بچنے پر پابندی ہے تعلیمی اداروں کے قریب سگریٹ بیچنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ عوامی جگہوں پر ’’نو سموکنگ ‘‘ کے بینرز بھی آویزاں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انسداد تمباکو سیل متعلہ شراکت داروں کے ساتھ تمباکو نوشی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے اپنا تعاون جاری رکھے ہوئے ہے ۔ تمباکو نوشی سے بچائو کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی