الشفاء آئی ٹرسٹ کی خدمات میں بیرون ملک پاکستانیوں کا بھی حصہ ہے، وزیر اعظم

الشفاء ٹرسٹ کیلئے جنرل (ر) جہانداد کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ‘ وہ لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لانے کا جذبہ رکھتے تھے ‘ ٹرسٹ کیلئے ہزاروں لوگوں نے اپنا حصہ ڈالا ‘ صحت کے شعبے میں الشفاء آئی ٹرسٹ اعلیٰ معیار کا ادارہ ہے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا الشفاء ٹرسٹ کی تقریب سے خطاب

ہفتہ 31 مارچ 2018 13:17

الشفاء آئی ٹرسٹ کی خدمات میں بیرون ملک پاکستانیوں کا بھی حصہ ہے، وزیر اعظم
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مارچ2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الشفاء ٹرسٹ کیلئے جنرل (ر) جہانداد کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ‘ وہ لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لانیؑ کا جذبہ رکھتے تھے ‘ ٹرسٹ کیلئے ہزاروں لوگوں نے اپنا حصہ ڈالا ‘ صحت کے شعبے میں الشفاء آئی ٹرسٹ اعلیٰ معیار کا ادارہ ہے ۔ وہ ہفتہ کو الشفاء ٹرسٹ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

وزیر اعظم نے کہاکہ جنرل (ر) جہاندا د نے ٹرسٹ کیلئے مختلف ممالک کے وورے بھی کئے۔

(جاری ہے)

الشفاء آئی ٹرسٹ کی خدمات میں بیرون ملک پاکستانیوں کا بھی حصہ ہے۔ اس ٹرسٹ کی مختلف شہروں میں شاخیں قائم کی گئی ہیں اس سے اب تک لاکھوں لوگ استفادہ کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ کے بچوں کے امراض چشم کیلئے پہلے ہسپتال کا قیام خوش آئند ہے۔ توقع ہے کہ ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملہ معیاری خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الشفاء ٹرسٹ کیلئے جنرل (ر) جہانداد کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ وہ لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لانے کا جذبہ رکھتے تھے۔ ٹرسٹ کیلئے ہزاروں لوگوں نے اپنا حصہ ڈالا۔ صحت کے شعبے میں الشفاء آئی ٹرسٹ اعلیٰ معیار کا ادار ہ ہے۔ …

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی