چارسدہ ،دار الرحمت ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 3 اپریل 2018 14:51

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2018ء) شیف انٹر نیشنل کے زیر اہتمام دارالرحمت ہسپتال چارسدہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتا ح ناظم اسلم دُرانی نے کیا ۔اسلم دُرانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ جو لوگ انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کوششیں کر تے ہیں وہ یقینا عظیم لوگ ہوتے ہیں۔ شیف انٹر نیشنل کے اس میڈیکل کیمپ سے اس پسماندہ علاقے کے بہت سے غریب لوگوںکے بیماریوں اور خاص کر آنکھوںکے امراض کا مسلہ حل ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان لوکل گورنمنٹ کونسل چارسدہ کے مرکزی چیئرمین طارق باچا نے نے اپنی گفتگو میں کہا کہ دارالرحمت ہسپتال ہمارے علاقے کے لوگوں کیلئے ایک مسیحا کی حیثیت رکھتا ہے جہاں پر نادار مر یضوں کا معیاری اور مفت علاج کیا جاتاہے۔دار الرحمت ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر ثنا ء اللہ خان نے کہا کہ میڈیکل کیمپ میں آنکھوں203،جنرل میڈیسن کے 81،زچہ بچہ کے 35، اعصابی امراض کی5،فیزیوتھراپی کے 14اور مصنوعی اعضاء کے تین مریضوں کا تشخیص کیا گیاجبکہ 34مریضوں کو فری عینک اور 342مریضوں میں مفت دوائی تقسیم کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی