سمندری غذا کا استعمال ذیا بیطس سے محفوظ رکھتا ہے،تحقیق

سرخ گوشت اورفارمی مرغی کا گوشت استعمال کرنے والوں کی نسبت سی فوڈ استعمال کرنے والے ذیابیطس کی بیماری کے حملے سے زیادہ محفوظ رہے، امریکی پروفیسر

بدھ 4 اپریل 2018 15:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2018ء) سمندری غذائوں کا استعمال ذیا بیطس یا شوگر کے مرض سے محفوظ رکھتا ہے۔اس حوالے سے امریکی میڈیکل اسکول کے پروفیسر بوائے وون نے اپنی 5سالہ تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ سرخ گوشت کھانے والوں اورفارمی مرغی کا گوشت استعمال کرنے والوں کی نسبت ایسے افراد جنہوں نے سی فوڈ کا استعمال کیا ذیابیطس کی بیماری کے حملے سے نسبتازیادہ محفوظ رہے ۔

(جاری ہے)

امریکی پروفیسر نے یہ تحقیق ہزاروںایسے افراد پر کی جن کی عمریں40سے 70سال کے درمیان تھیں،تقریبا6سال تک کی جانے والی اس تحقیق میں50ہزار سے زائد افراد کا جائزہ لیا گیا۔تحقیق کے مطابق سرخ گوشت اگر معمول سے زیادہ استعمال کیا جائے توشوگر کا خطرہ تیئس فیصد اور اگر پولٹری مصنوعات کھائی جائیں تو اس خطرے میں 15 فیصد تک اضافہ بڑھ جاتا ہے،تاہم اس کی جگہ سی فوڈ کااستعمال کرنے والوں میں اس مرض کے حملے کا خطرہ بہت کم تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی