جراثیم کش ادویات کا اسپرے نہ کئے جانے کے باعث بڑھتے ہوئے مچھروں نے شہریوں کی زندگی داؤ پر لگا دی

جمعرات 5 اپریل 2018 16:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2018ء)کراچی میں محکمہ صحت اور بلدیاتی اداروں کی جانب سے جراثیم کش ادویات کا اسپرے نہ کئے جانے کے باعث بڑھتے ہوئے مچھروں نے شہریوں کی زندگی داو پر لگا دی۔ گرمی بڑھتے ہی ڈینگی،چکن گنیا اور ملیریا کے امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں جبکہ سرکاری اسپتالوں میں ادویات ناپید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2018 کی ابتدائی سہہ ماہی میں کراچی کے سیکڑوں رہائشی ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے جن میں سے ایک خاتون مریض لقہ اجل بن گئی۔

(جاری ہے)

ڈینگی،چکن گنیا اور ملیریا جیسے امراض کا شکار مریضوں کا سرکاری اسپتال میں علاج خواب بن گیا ہے۔محکمہ صحت کی غفلت کے نتیجے میں انسداد ڈینگی سیل نہ تو موثر اسپرے مہم چلا رہا ہے نہ ہی سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی چکن گنیا کی کٹس دستیاب ہیں نہ ہی پلیٹ لیٹس کی فراہمی یقینی بنائی جاسکی ہے۔طبی ماہرین کہتے ہیں کہ صورتحال اس قدر سنگین ہے کہ ایک ہی مریض بیک وقت مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماریوں کا مرکب بنا ہوا ہے جس کا علاج بھی پیچیدہ ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بخار کی صورت میں بلا تاخیر معالج سے رجوع کرکے ہی ڈینگی چکن گنیا اور ملیریا جیسے امراض پر بروقت قابو پایا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی