اسلام آباد میں کٹے ہونٹوں کے علاج کیلئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

سینئر چینی ، برطانیوی ، پاکستانی سرجنوں کا گروپ مریضوں کے آپریشن کرے گا

جمعرات 5 اپریل 2018 17:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 اپریل2018ء) سینئر چینی ، برطانیوی ، پاکستانی سرجنوں کا ایک گروپ آئندہ ماہ کٹے ہوئے ہونٹوں کے مریضوں کے آپریشن کریگا، فوری سرجری والے مریضوں کا انتخاب کرنے کیلئے 27اپریل کو اسلام آباد میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا، اس کیمپ کے انعقاد کا اہتمام اسلام آباد کلیفٹ لیپ اینڈ پلیٹ ایسوسی ایشن (آئی سی ایل اے پی ای) کرے گی ، اس سنگین مرض میں مبتلا نئے اور ویٹنگ لسٹ کے مریضوں کا ان کے مزید اعلاج کیلئے دوبارہ چیک کیا جائیگا ، کیمپ کے آرگنائزر ڈاکٹر فرحت اختر رحمان نے یہاں اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیمپ مکان نمبر 7 گلی نمبر 13ایف ایٹ تھری اسلام آباد میں لگایا جائیگا۔

(جاری ہے)

منتخب مریضوں کا اسپیشل کیمپ میں آپریشن کیا جائیگا جو یہاں 7مئی سے 13مئی تک لگایا جائیگا ، متاثرہ مریض ضروری معلومات کیلئے فون نمبر 0092-051-2251275یا 0321-5568018پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ آئی سی ایل اے پی اے کے صدر ایم آفتاب کے مطابق یہ طبی سہولت باقاعدہ بنیاد پر متاثرہ بچوں کو فراہم کی جا رہی ہے اور اس طرح وہ معمول کی زندگی بسر کر سکتے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی