مرگی کی ادویات استعمال کرنے والوں کو الزائمر اور ڈیمینشیا لاحق ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، ماہرین

بدھ 11 اپریل 2018 13:59

ہیلنسکی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2018ء) فن لینڈ اور جرمنی کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ مرگی کی ادویات استعمال کرنے والوں کو یادداشت میں کمی (الزائمر) اور بھول جانے کے مرض ڈیمینشیا کے لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

یونورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈ اور جرمن سینٹر فار نیورو ڈی جنریٹیو دیزیزز کے ماہرین کی مطالعاتی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسے مریض جو مرگی کی ادویات ایک سال تک مسلسل استعمال کریں ان میں الزائمر کا خطرہ15 فیصد اور ڈیمینشیاء کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ 30 فیصد زیادہ ہوتاہے ۔

ماہرین کے مطابق مرگی کے علاج میں استعمال ہونے والی کچھ ادویات سے انسان کی ادراکی اور پہچان کرنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے ۔ ماہرین نے اس تحقیق کے سلسلہ میں جرمن ڈیٹا سیٹ میں موجود افراد کا مطالعاتی جائزہ لیا جن میں سے 20,325 افراد ڈیمنشیاء میں مبتلاپائے گئے ، ماہرین مرفی کی ادویات کے مریضوں پر اثرات بارے مزید تحقیق کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی