پاکستان اور جاپان کا تجارت، معیشت ، دفاع، تعلیم ،صحت، تخفیف اسلحہ، جوہری عدم پھیلاؤ کے شعبوں میں قریبی تعاون پر اتفاق،حکومت اور تاجر برادری، سیکیورٹی اور دیگر شعبوں میں مذاکرات سمیت سیاسی مشاورت باقاعدہ طور پر جاری رکھنے ، مشترکہ منصوبے شروع کرنے اور پاکستان میں جاپان کے لئے مخصوص صنعتی زونز قائم کرنے کا فیصلہ

Your Thoughts and Comments