فاسٹ فو ڈزجسم کے اندرسوزش و جلن(انفیکشن)بڑھاتے ہیں ، ماہرین صحت

ہفتہ 12 مئی 2018 13:01

قصور۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) جرمن ماہرین صحت نے خبردارکیاہے کہ فاسٹ فو ڈزجسم کے اندرسوزش و جلن(انفیکشن)بڑھاتے ہیں اوربیماریوں سے لڑنے والے قدرتی دفاعی نظام(امنیاتی)کو شدید متاثرکرتے ہیں۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی آف بون کے ماہرین کیہ جدیدتحقیق سے معلوم ہواہے کہ جسم کا امنیاتی نظام فاسٹ فوڈ مثلاً برگر‘پیزااور فرنچ فرائروغیرہ کیساتھ وہی برتائو کرتاہے جس طرح وہ کسی بیکٹریایاپھر جراثیم کا سامناکرتاہے جوبدن میں جگہ جگہ اندرونی جلن کا سبب بنتاہے اسلئے بہترہے کہ فاسٹ فوڈزسے جس قدر ہودوررہاجائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کی گئی تحقیقات فاسٹ فوڈز کے مضراثرات کو واضح کرچکے ہیں جس میں بتایاگیا ہے کہ فاسٹ فوڈزموٹاپے‘ذیابیطس اور امراضِ قلب کی وجہ بنتے ہیں اور اسی بناء پر اسے غیر موزوں غذا قرار دیاگیاہے۔ماہرین نے تحقیق کیلئے ایک ماہ تک چوہوں کو مغربی ممالک کے فاسٹ فوڈزکھلائے مطالعے پر کام کرنے والی سائنسدان اینیٹ کرسٹ نے کہا کہ چوہوں کو دی گئی غیر صحتمندانہ غذا سے خون میں بعض اقسام کے امنیاتی خلیاتبڑھ گئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی