ضیاء الحق دور کے ایڈووکیٹ جنرل مقبول الٰہی ملک نے بھٹوقتل”ری اوپن کیس“ میں بطور گواہ عدالت میں پیش ہونے کا اعلان کر دیا، ذوالفقار بھٹو کا قتل ظلم کی داستان ہے‘ 32سالوں سے آئین ‘ جمہوریت‘ وفاق اور غریب سولی پر لٹک رہے ہیں ‘ صدارتی ریفرنس کا کوئی سیاسی مقصد نہیں یہ آئینی اور قانونی ہے‘ مختلف عینکیں اُتار کر دیکھنے کی ضرورت ہے‘ہم کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں چاہتے‘ڈاکٹر بابر اعوان

Your Thoughts and Comments