چین اسپتالوں کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرے گا

اسپتالوں میں روبوٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی، روبوٹک ایمبولنسز کاجلد آغاز کر دیا جائیگا،منصوبہ سے صحت کے مسائل تیزی سے حل کئے جاسکیں گے،مصنوعی ذہانت انسانی ذہانت سے زیادہ کارگر ثابت ہوگی

جمعہ 29 جون 2018 15:20

چین اسپتالوں کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرے گا
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2018ء) چین اسپتالوں کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرے گا، اسپتالوں میں روبوٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی اور روبوٹک ایمبولنسز کا بھی جلد آغاز کر دیا جائے گا، اس منصوبہ سے صحت کے مسائل پر تیزی سے قابو پانے میں مدد ملے گی،مصنوعی ذہانت انسانی ذہانت سے زیادہ کارگر ثابت ہو گی۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے ٹیکنالوجی میں ایک اور منزل طے کرتے ہوئے صحت کے شعبہ میں بھی انقلاب برپا کرنا چاہتا ہے۔

چین اب اسپتالوں کو بھی ڈیجیٹل سسٹم سے منسلک کر رہا ہے تا کہ صحت کے مسائل پر جلد از جلد قابو پایا جا سکے۔چین روبوٹک ایمبولینسز کا تجربہ پہلے ہی کر چکا ہے ۔ اب چین اسپتالوں میں روبوٹک ڈاکٹرز اور روبوٹک ایمبو لینسز کا اسٓغاز کرنا چاہتا ہے۔چین انسدانی ذہانت کے ساتھ ساتھ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے جلد از جلد اپنے مسائل سے نبرد آزما ہونے کا خواہشمند ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی