فیصل آباد اور جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں نے مقررہ معیار کے مطابق صفائی کی شرح 99فیصد ہونے پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

جمعہ 6 جولائی 2018 13:20

فیصل آباد۔6 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2018ء) فیصل آباد اور جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں نے مقررہ معیار کے مطابق صفائی کی شرح 99فیصد ہونے پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میںصفائی ستھرائی کے حوالے سے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خصوصی سروے کرایا گیا تھاجس کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتایاکہ رپورٹ کے مطابق ضلع فیصل آباد اور جھنگ کے سرکاری ہسپتال صفائی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہیں۔ انہوںنے بتایاکہ فیصل آباد اور جھنگ کے ہسپتالوں میں مقرر معیار کے مطابق صفائی کی شرح 99 فیصد ، ملتان میں 81 فیصد، سرگودھامیں 56 فیصد ،خوشاب میں 34 فیصد،بھکر میں 25فیصد مشاہدے میں آئی جبکہ باقی اضلاع میں صفائی کا معیار غیر تسلی بخش پایا گیا ۔انہوںنے بتایاکہ سروے کے دورا ن ٹی ایچ کیو، آر ایچ سیز اور بنیادی مراکز صحت کو بھی دیکھا گیا ہے جس کے بعد مجموعی صورتحال کے مطابق رپورٹ مرتب کی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی