جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں یا برتائو کے ذمہ دار ہیں، تحقیق

ہفتہ 7 جولائی 2018 16:49

جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں یا برتائو کے ذمہ دار ہیں، تحقیق
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2018ء) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں یا برتائو کے ذمہ دار ہیں۔سائنسدانوں نے یہ انکشاف ٹیکنوفیرنس (آمنے سامنے ہونے کے باجودٹیکنالوجی آلات کی وجہ سے باہمی گفتگو میں تعطل)نامی مطالعے کے دوران کیا جس میں تقریباً 200 خاندانوں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

سائنسدانوں نے انکشاف کیا کہ کھانے کے دوران ٹیکنوفیرنس بچوں میں مایوسی پیدا کرسکتی ہے جس سے ان میں چڑچڑاپن، بدمزاجی، خاموشی اور غصہ پن پیدا ہوجاتا ہے۔جرنل پیڈیاٹرک ریسرچ میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا کہ بچوں میں برے رویے کا گہرا تعلق ان کی ماوں کے موبائل فون کے استعمال سے ہے۔حالیہ تحقیق کے مطابق زیادہ تر والدین ٹی وی، کمپیوٹر، ٹیبلیٹس اور اسمارٹ فونز پر روزانہ 9 گھنٹے خرچ کرتے ہیں، اس دورانیے کے تیسرے حصہ کا استعمال زیادہ تر اسمارٹ فونز پر اکثر و بیشتر خاندانی سرگرمیاں جیسے کہ کھانا یا سونے کے وقت کیا جاتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی