بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی کے باعث لاہور کے تمام تعلیمی ادارے 10 دن کے لیے بند

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/09/2011 - 22:37:03 وقت اشاعت: 13/09/2011 - 21:05:52 وقت اشاعت: 13/09/2011 - 20:04:29 وقت اشاعت: 13/09/2011 - 20:03:25 وقت اشاعت: 13/09/2011 - 18:28:50 وقت اشاعت: 13/09/2011 - 12:33:30 وقت اشاعت: 12/09/2011 - 21:06:43 وقت اشاعت: 12/09/2011 - 21:06:43 وقت اشاعت: 12/09/2011 - 20:16:32 وقت اشاعت: 12/09/2011 - 20:15:54 وقت اشاعت: 12/09/2011 - 19:18:58

ڈینگی کے باعث لاہور کے تمام تعلیمی ادارے 10 دن کے لیے بند

پنجاب حکومت نے ڈینگی کے باعث لاہور کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 10 روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیاہے ۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق تعلیمی ادارے کل سے بند کردئیے جائیں گے ۔ چھٹیوں کے دوران تعلیمی اداروں کے ڈینگی سے بچاوٴ کے لیے سپرے کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ پنجاب میں ڈینگی وبائی مرض اختیار کرگیا ہے اور اب تک 4 ہزار سے زائد ڈینگی بخار کے کیسز سامنے آچکے ہیں۔
13/09/2011 - 12:33:30 :وقت اشاعت