ڈینگی وائرس کے سدباب میں نوکرشاہی کی رکاوٹوں کو ہرگز حائل نہ ہونے دیا جائے،شہباز شر یف ،عوام کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے مشینیں اور دیگر سامان بذریعہ ہوائی جہاز منگوایا جائے، پرائیویٹ لیبارٹریاں ڈینگی وائرس کی قدرتی آفت کو منافع خوری کا موقع نہ سمجھیں، بلڈٹیسٹ کی فیس غریب عوام کی دسترس میں نہ لائی گئی تو حکومت کسی اقدام سے گریز نہیں کریگی، اجلاس سے خطاب

Your Thoughts and Comments