ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں ہیضہ کی وباء پھیل گئی،

ڈی ایچ کیو سمیت پرائیویٹ ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

منگل 31 جولائی 2018 16:31

․ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2018ء) ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں ہیضہ کی وباء پھیل گئی، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور نواں شہر کے پرائیویٹ ہسپتال سمیت دیگر ہسپتال مریضوں سے بھر گئے۔ شہریوں نے پینے کے پانی کی لائنیں گندے نالوں سے فوری طور پر ہٹانے اور ہسپتالوں میں ہنگامی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔

(جاری ہے)

ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں نواں شہر، شیخ البانڈی، نڑیاں اور جھگیاں سمیت دیگر علاقوں میں ہیضہ کی وباء پھیل گئی ہے، اب تک سینکڑوں افراد ہسپتال پہنچ چکے ہیں۔

نواں شہر کا ایک پرائیویٹ ہسپتال ہیضہ کے مریضوں سے بھر گیا جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد میں بھی ہیضہ کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہسپتال کے بیت الخلاء انتہائی گندے ہونے اور سٹاف نا تجربہ کار ہونے کی وجہ سے مریض اذیت کا شکار ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط