میٹرنٹی ہسپتال میں خون ٹیسٹ کرنے والی مشین کی تنصیب مکمل

منگل 31 جولائی 2018 17:30

چیچہ وطنی۔31جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2018ء) ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو کی کاوشوں سے میٹرنٹی ہسپتال میں خون ٹیسٹ کرنے والی مشین کی تنصیب مکمل کر لی گئی ،مشین کی فراہمی سے ہسپتال کی کارکردگی اور غریب مریضوں کے علاج میں اضافہ متوقع ہے،بورڈممبران کی طرف سے بھی گراں قدر عطیات دیئے گئی-تفصیلات کے مطابق میٹرنٹی ہسپتال میں سی بی سی مشین خراب ہونے سے غریب مریض شدید مشکلات سے دو چار تھے جس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئر مین اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو نے تقریبا 6لاکھ روپے مالیت کی نئی اور جدید سی بی سی مشین خریدنے کی منظوری دی جس کیلئے بورڈ کے ممبران ضیاء الرحمن خان اور چوہدری سلطان محمود نے ایک ایک لاکھ روپے اور چوہدری احسن منیر اور رانا وسیم اختر نے 50،50ہزار روپے عطیات کا اعلان کیا،ڈپٹی کمشنر نے ان کے جذبہ خدمت کو سراہا اور دوسرے مخیر حضرات کے لئے مشعل راہ قرار دیا ،ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر چوہدری نفیس صادق نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کی ذاتی دلچسپی سے مشین کی تنصیب مکمل کی گئی ہے جس سے مریضوں کے ضروری بلڈ ٹیسٹ سے متعلق پریشانی سے نجات مل گئی ہے اور ان کے علاج میں سہولت آئی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط