اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھوئیں سے زیادہ نقصان دہ ہے،ما ہر ین

ہفتہ 4 اگست 2018 14:30

اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھوئیں سے زیادہ نقصان دہ ہے،ما ہر ین
قصور۔4 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2018ء) اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھوئیں سے زیادہ نقصان دہ اور کینسرکا سبب بن سکتاہے۔چین میں کی گئی ایک تحقیق کے نتائج کیمطابق اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھوئیں کے مقابلہ میں زیادہ دیرکے بعد ہوامیں تحلیل ہوتاہے اوردھوئیں میں ٹاکسنزکی موجودگی میں انسانی جسم کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے جس کیوجہ سے کینسرکے خدشات درپیش آسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تحقیقی رپورٹ کیمطابق اگربتی کادھواں انسان کے ڈی این اے میں تبدیلیوں کا باعث بن سکتا ہے جبکہ دھواں پھیپھڑوں میں جانے کی وجہ سے سانس لینے میں دقت پیش آتی ہے۔ رپورٹ کیمطابق اگربتی میں تیزخوشبو کیلئے مصنوعی خوشبویات شامل کی جاتی ہیں جو انسانی جسم کیلئے نقصان دہ ہوتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط