لاہور، ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق ،صرف لاہور میں مریضوں کی تعداد11ہزار سے تجاوز کر گئی

اتوار 2 اکتوبر 2011 15:55

ملک بھرمیں ڈینگی مچھرکی کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ واقعات میں پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈینگی وائر سے متاثرہ مزید چار افراد دم توڑ گئے ۔ صرف لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد گیارہ ہزار دو سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔تازہ واقعات میں لاہور کے گنگا رام میں خاتون شہناز بی بی سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے جبکہ گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پچاس سالہ سرور میو اسپتال نے میو اسپتال میں دم توڑا ۔

پنچاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بارہ ہزار آٹھ سو سے زائدہے جبکہ لاہور میں مریضوں کی تعداد گیارہ ہزار دوسو سے زائد ہے ۔اسپتالوں میں بستروں کی کمی کی وجہ سے مریضوں کومشکلات کاسامنا ہے ۔فیصل آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سات سو سے زائد ہے ۔ ڈینگی سے بچاوٴ کی ادویات مارکیٹ میں کمیاب ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

مختلف علاقوں میں کئے گئے اسپرے کے بھی مثبت نتائج سامنے نہیں آئے ہیں۔

شہر میں خون سے پلیٹی لٹس علیحدہ کرنے والی مشین موجود نہیں ہے جسکی وجہ سے ڈینگی کے مریضوں کو پریشانی کا سامناہے ۔جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے دو سوستاون کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملتان میں نشتراسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ ستاون مریض زیر علاج ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی ڈینگی سے بچاوٴ کی ادویات مارکٹیں میں نہیں مل رہی ہیں سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد پانچ سو سٹرسٹھ تک پہنچ گئی ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی