ہلدی کا استعمال دماغ میں جمع ہونے والے مضرپروٹین کو کم کرتا ہے

پیر 6 اگست 2018 13:46

ہلدی کا استعمال دماغ میں جمع ہونے والے مضرپروٹین کو کم کرتا ہے
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2018ء) امریکی ماہرین صحت نے کہا کہ ہلدی دماغ میں جمع ہونے والے مضرپروٹین کو کم کرکے ڈپریشن کو بھی دور کرتی ہے۔ امریکن جرنل آف جیرائٹرک سائیکاٹری میں ہلدی سے متعلق شائع ایک نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ ہلدی دماغ کیلئے انتہائی بہترین ہے۔ اس کے دیگر بہت سے فوائدہیں۔ ماہرین کے مطابق ہلدی یاداشت کو30فیصد تک بہترکرتی ہے اور دماغ میں جمع ہونیوالے مضرپروٹین کو کم کرکے ڈپریشن کو بھی دورکرتی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین اس مضرپروٹین کو الزائمراور دیگر کئی امراض کی وجہ بھی بتاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہلدی کو گہری پیلی رنگت دینے والا ایک جادوئی مرکب، سرکیومن اس میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس سے قبل یہ کولیسٹرول گھٹانے، سرطانی رسولیوں کو کم کرنے، بلڈ پریشربرقراررکھنے، اندرونی سوزش کم کرنے میں بہت موثر ثابت ہواہے۔ڈاکٹر جیری اسمال تحقیق سے معلوم ہواہے کہ ہلدی کا اہم مرکب سرکیومن طویل عرصے تک دماغی صحت پر بہترین اثرات مرتب کرتاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط