چھاتی کے کینسر کا علاج ممکن ہے، ڈاکٹر ربیطہ شیخ

منگل 7 اگست 2018 17:01

سلانوالی۔7 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2018ء) چھاتی کے کینسر کا علاج ممکن ہے بریسٹ کینسر کی بر وقت تشخیص اور ابتدا ئی سٹیج پر علاج ممکن ہے ا س کو چھپا نے کی بجا ئے فور ی طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کیا جا ئے تو ا س کے علاج کی بنا پر ا س مرض سے جان چھوٹ سکتی ہے۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے بر یسٹ کینسر سپیشلسٹ انچار ج بیسک ہیلتھ یونٹ ڈاکٹر ربیطہ شیخ ڈاکٹر سدر ہ ظفر ڈاکٹر ضیا ء الحق جا و ید نے یونین کونسل 126سلانوا لی میں بر یسٹ کینسر کیمپ اور ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

انہوںنے کہا کہ بر یسٹ کینسر اور ڈینگی کے پھیلا ئو میں آ گا ہی حاصل کر کے ہی ا ن پر قا بو پا یا جاسکتا ہے، اس سلسلہ میں بر یسٹ کینسر سے بچا ئو اور ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے بھرپور طریقہ سے آگا ہی مہم چلا ئی جا ئے کیونکہ آ گا ہی مہم لو گو ں میں کینسر اور ڈینگی کے پھیلا ئو کو روکنے کا شعور پیدا کر سکتی ہے شعور کی بنا پر ہی احتیاطی تدابیر بریسٹ کینسر اور ڈینگی سے محفوظ رکھنے کا با عث بن سکتی ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی