باقاعدگی سے ورزش کرنیوالے موٹے افراد میں امراض کلب کاخطرہ کم ہو جا تا ہے، ماہرین

بدھ 8 اگست 2018 14:23

باقاعدگی سے ورزش کرنیوالے موٹے افراد میں امراض کلب کاخطرہ کم ہو جا تا ہے، ماہرین
اوسلو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) ناروے کے ماہرین امراض قلب نے کہاہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے والے موٹے افراد میں دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کاخطرہ ورزش نہ کرنے والے موٹے افراد کی نسبت کم ہو تا ہے جبکہ موٹے افراد با کو نارمل وزن کے حامل افراد کی نسبت ایٹریل فائیببریلیشن ( دل کی بے ترتیب دھڑکن )کا عارضہ لاحق ہونے کا زیادہ امکان ہو تاہے ۔

(جاری ہے)

ناویجیئن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محقق لارس النن گرنویک نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ورزش نہ کرنے والے موٹے افراد میں دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کاخطرہ ورزش نہ کرنے والے ان موٹے افراد کی نسبت ز یادہ پایا گیا جو باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں یورپیئن جرنل آف پریوینٹو کارڈیا لوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے سلسلہ میں ماہرین نے 2006 ئ اور 2008ء میں 43602 مردوں اور خواتین سے جسمانی سرگرمیوں ، باڈی ماس انڈیکس اور ورزش باقاعدگی سے کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔

نارویجیئن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محقق لارس النن گرنویک نے اپنی تحقیق سے اخذ کیا کہ جسمانی سرگرمیوں سے جسمانی فٹ نیس بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ حر کت قلب بند ہونے کا خطرہ بھی کم ہو جاتاہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی