بلیوبیری دماغ و ذہن کے لیے انتہائی مفید ہے، طبی ماہرین

جمعہ 10 اگست 2018 12:43

بلیوبیری دماغ و ذہن کے لیے انتہائی مفید ہے، طبی ماہرین
قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) جنوبی کوریا کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بلیوبیری دماغ وذہن پر انتہائی مفید اثرات سامنے آئے ہیں جب کہ اس کا سرکہ پینے یا اسے سلاد پر چھڑک کر کھانے سے دماغی خلیات (نیورونز)سرگرم ہوتے اور مستقل استعمال سے ڈیمنیشیا سمیت کئی دماغی عارضوں کو روکتاہے۔

(جاری ہے)

جنوبی کو ریاکی کونکوک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد کہاہے کہ بلیوبیری کا سرکہ اعصابی خلیات کو قوت دیتا اور دماغ میں ایک ایسا پروٹین بڑھاتا ہے جو ڈیمنیشیا میں تیزی سے ختم ہونے لگتاہے اسوقت دنیابھرمیںجو ڈیمنیشیا میں پانچ کروڑ سے زائد مریض ہیں اوریہ تعداد ہر 20سال میں دگنی ہوجاتی ہے اب تک اس کاکوئی باقاعدہ علاج نہیں مل سکا البتہ دوائوں سے صرف اس بیماری کی پیشرفت سست کی جاسکتی ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ بلیوبیری میں پایا جانیوالا ایسیٹائل کولان دماغی خلیات کو تندرست رکھتا اور دماغی خلیات میں سگنل کو ممکن بناتاہے جبکہ جو ڈیمنیشیا کا مرض ایسیٹاکولان کو نشانہ بناتاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی