جوکاآٹا‘روٹی‘دلیہ‘ پانی‘ ستودیگر مصنوعات انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہیں ، ماہرین

جمعرات 30 اگست 2018 16:43

قصور۔30 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2018ء) ماہرین کے مطابق جوکاآٹا‘روٹی‘دلیہ‘ پانی‘ ستودیگر مصنوعات انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ‘گندم کے آٹے کا متبادل ‘بہترین فوڈ سپلیمنٹ اور 100 سے زائد خطرناک امراض سے بچائو کا ذریعہ بھی ہیں جس میں شامل بیٹاگلوکان اور حل پذیر ریشے کے علاوہ 22فیٹی ایسڈز‘18امائنو ایسڈاور تمام8کی8ضروری امائنوایسڈ بھی شامل ہیں جو تپدق‘ملیریا‘ ہیضہ‘سرطان‘یرقان‘ نمونیاسمیت100کے قریب خطرناک بیماریوں کا علاج ‘ تدارک اور قدبڑھانے کیلئے انتہائی اکثیرکادرجہ رکھتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ غذائی اہمیت کے لحاظ سے جوکے آٹے کوگندم کے آٹے کے متبادل کے طورپر استعمال کیاجاسکتاہے۔انہوں نے کہا کہ خوردنی اجناس میں جوکے علاوہ مکئی کو بھی خوراک کے اہم ترین جزوکی حیثیت حاصل ہے‘ اگربنی نوع انسان کو جو کی حقیقی افادیت کا علم ہوتووہ تمام غذائی اشیاء ترک کرکے 8ہزار سالوں سے انبیاء‘ متقیوں‘پرہیزگارو ںکی پسندیدہ غذاجوکواپنا پسندیدہ فوڈ سپلیمنٹ بنالیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ جو کے اجزاء میں شامل پانی‘ نائٹروجنی مرکبات‘گوند‘چینی اور چربی کی معمولی اعلیٰ مقدارکے علاوہ اس میں شامل سٹارچ انسان کو کولیسٹرول سے بچانے‘جسم کو فربہ ہونے سے روکنے اور چست وسمارٹ رکھنے میں بھی انتہائی معاون ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط