حجامہ سنت طریقہ علاج کے ذریعے 200سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے‘ڈاکٹر بلال احمد

ہفتہ 1 ستمبر 2018 13:28

حجامہ سنت طریقہ علاج کے ذریعے 200سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے‘ڈاکٹر بلال احمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2018ء) حجامہ سنّت طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے 200سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے حجامہ ہمسایہ ملک چین کا قومی طریقہ علاج بھی ہے ، حجامہ میں عطائیت نہیں ہو سکتی، حجامہ کرنے والے معالج کو اناٹومی و فزیالوجی کا علم ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ جسم کے بعض مقامات پر نروز جلد کی سطح کے بالکل قریب آ جاتے ہیں جن کو کٹ لگنے سے ساری عمر کی معذوری ہو جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار میڈیکل حجامہ تھراپسٹ ڈاکٹر بلال احمد گولڈ میڈلسٹ نے پناسیہ ہیلتھ کئیر سسٹم اینڈ ریسرچ سنٹر لاہورکے زیر اہتمام حجامہ کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈاکٹر محمد افضل میؤ اور حاجی محمد انور بھی موجود تھے انہوں نے بتایا کہ حجامہ سنّت طریقہ علاج سے بلڈ پریشر ، ٹینشن ، جوڑوں اور پٹھوں کا درد ، ہڈیوں کا درد ، گھٹنوں کا درد ، سر درد ، مائیگرین ، معدہ کی بیماریوں ، بواسیر ، مردانہ بانجھ پن ، جادو کا اثرات ، مرگی ، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا ، گردن اور کمر کے مہرے ، فالج ، لقوہ ، کولیسٹرول کی زیادتی ، گنجاہ پن، پاگل پن، الرجی ،خارش ، ہیپاٹاٹئس ، کینسر اور ٹی بی جیسے موذی او ر خطر ناک امراض میں مبتلا ہزاروں مریض اس مبارک طریقہ علاج شفاء یاب ہو چکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ صحت مند افراد بھی اتباع سنت کی نسبت سے حجامہ لگوا سکتے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی