اپنے دل کی عمر جانے کیلیے آن لائن ٹیسٹ کریں،پبلک ہیلتھ انگلینڈ

اپنے دل کی عمرکم کرنے کے لیے روزانہ ورزش ضروری،سبزیاں اورپھل کھائیں ،سگریٹ نوشی ترک کردیں ،رپورٹ

بدھ 5 ستمبر 2018 12:35

اپنے دل کی عمر جانے کیلیے آن لائن ٹیسٹ کریں،پبلک ہیلتھ انگلینڈ
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2018ء)پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے 30 برس کی عمر سے زیادہ کے افراد سے کہا ہے کہ وہ اپنے دل کی عمر جانے کیلیے آن لائن ٹیسٹ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے بتایاکہ دل کی عمر کا پتہ لگانے کے بعد لوگوں کو معلوم ہو سکے گا کہ کیا انھیں سٹروک یا دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ تو نہیں ہے۔

پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے اندازے کے مطابق کہ 75 برس سے کم عمر کے 80 فیصد لوگ احتیاطی تدابیر استعمال کر کے دل کے امراض سے بچ سکتے ہیں۔اس اندازے کے مطابق غیر صحتمدانہ طرز زندگی ہر پانچ میں سے چار افراد کو دل کے امراض میں مبتلا کر سکتا ہے۔دل کے امراض سے بچنے کے لیے لوگوں کو صحت مند خوراک کھانے، تواتر کے ساتھ ورزش کرنے کے علاوہ سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ گرین جنہوں نے دل کی عمر معلوم کرنے کا ٹیسٹ کیا ہے، کہتے ہیں کہ یہ ٹیسٹ نہ تو مرض کی تشخیص ہے اور نہ ہی یہ بتائے گا کہ آپ دل کا دورہ پڑنے والا ہے، بلکہ وہ آپ کو جنجھوڑ دے گا۔ڈیوڈ بتاتے ہیں کہ وہ ان کی زندگی کا بدترین لمحہ وہ تھا جب انھیں پتہ لگا کہ ان کے دل کی عمر ان کی اصل عمر سے دس برس زیادہ ہے۔ڈیوڈ گرین نے بتایاکہ جب مجھے یہ پتہ لگا کہ میری دل کی عمر میری اصل عمر سے زیادہ ہے، تو یہ میرے لیے ہضم کرنا مشکل ہو رہا تھا لیکن میں نے اس کو مثبت بیان سمجھ کر تمام سب کچھ بدل دیا۔ڈیوڈ گرین جو پیشے سے اداکار ہیں، اس سے پہلے دل کی عمر کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط