ایبٹ آباد میں تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے تمباکو کنٹرول سیل نے ماہانہ بنیادوں پر شیڈول ترتیب دینے کا فیصلہ

جمعہ 7 ستمبر 2018 16:45

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2018ء) ایبٹ آباد میں تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے تمباکو کنٹرول سیل نے ماہانہ بنیادوں پر شیڈول ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد شاہد خان مہمند کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ کے دوران کیا گیا جس میں سابق اے ڈی سی انور زیب خان، ڈی ایچ او دفتر سے ڈاکٹر اشفاق، ڈی ایس پی کینٹ یاسین خان اور پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے عہدیداران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تمباکو کنٹرول سیل کے کوآرڈینیٹر اسد خان نے نو تعینات اے ڈی سی کو سیل کی کارکردگی اور کام کے طریقہ کار سے متعلق بریفنگ دی اور ضلع میں کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اے ڈی سی شاہد خان نے سیل کو عملی کام پر زور دیتے ہوئے ماہانہ منصوبہ بندی کے تحت پروگرام تشکیل دینے کے احکامات جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے تمباکو قوانین کی خلاف ورزی پر ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے سرکاری محکمہ جات کے ساتھ تاجروں اور ٹرانسپورٹروں کو باقاعدہ چٹھی جاری کرنے اور ان کے ساتھ آگاہی سیشن منعقد کروانے کے احکامات بھی دیئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی