کھیل کود انسانی جسم کیلئے بہت فائدہ مند ہے،طارق علی

منگل 25 ستمبر 2018 13:40

کھیل کود انسانی جسم کیلئے بہت فائدہ مند ہے،طارق علی
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) کوٹکہ غلام قادر بنوں میں جاری امن فٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ کے آخری میچ میں ممش خیل کلب نے خان شرین کلب کو پلانٹی کک کے ذریعے ہرا کر فائنل کیلئے کو الیفائی کرلیا ۔

(جاری ہے)

میچ کے مہمان خصوصی انصاف سپورٹس اینڈ کلچر کے ضلعی صدر طارق علی شاہ اور چیرمین احسان اللہ شاہین تھے ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی طارق علی نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کود انسانی جسم کیلئے بہت فائدہ مند ہے جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں ،ہماری کوشش ہوگی کہ کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے کیونکہ یہی کھلاڑی ایک دن ملک اور قوم کا نام روشن کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی