بند کریں
صحت صحت کی خبریںادویات کے ری ایکشن سے خاتون سمیت مزید دو افراد لقمہ اجل بن گئے ،عالمی ادارہ صحت نے بھی مضر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/02/2012 - 23:21:51 وقت اشاعت: 01/02/2012 - 22:48:57 وقت اشاعت: 01/02/2012 - 22:46:37 وقت اشاعت: 01/02/2012 - 22:43:40 وقت اشاعت: 01/02/2012 - 18:52:42 وقت اشاعت: 01/02/2012 - 18:50:39 وقت اشاعت: 01/02/2012 - 13:55:50 وقت اشاعت: 01/02/2012 - 12:34:19 وقت اشاعت: 31/01/2012 - 23:42:12 وقت اشاعت: 31/01/2012 - 16:57:26 وقت اشاعت: 31/01/2012 - 13:12:58

ادویات کے ری ایکشن سے خاتون سمیت مزید دو افراد لقمہ اجل بن گئے ،عالمی ادارہ صحت نے بھی مضر قرار دی جانیوالی آئسو ٹیب کے استعمال پر پابندی لگا دی ،افروز فارما کو سیل کر کے مالکان کے نام ای سی ایل میں شامل ،ڈرگ ٹیسٹنگ ٹیم اور ایف آئی اے کی ٹیم نے فیکٹری میں مینو فیکچرنگ والی جگہ کا تفصیلی دورہ ،دوا ری ایکشن اسکینڈل کمپنی کی ساکھ اور مقامی دواساز صنعت تباہ کرنے کی سازش ہے،تحقیقات کر رہے ہیں حقائق جلد سامنے لائے جائینگے، انتظامیہ کا موقف،وزیراعلی کی جانب سے قائم کردہ نئی تحقیقاتی کمیٹی نے پی آئی سی کے عملے سے تفتیش شروع کردی

01/02/2012 - 18:50:39 :وقت اشاعت