ہیپاٹائٹس بی اور سی پر مؤثر علاج معالجے اور احتیاط کے ذریعے قابو پایا جاسکتاہے،نعیمہ کپاڈیہ

جمعہ 12 اکتوبر 2018 16:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2018ء) ملک میں ہیپاٹائٹس وبائی مرض کی صورت اختیار کر گیا ہے، مؤثر علاج معالجے اور احتیاط کے ذریعے اس مرض پر قابو پایا جاسکتاہے۔ اس بات کا اظہار لطیف کپاڈیہ میموریل ٹرسٹ کی روح رواں نعیمہ کپاڈیہ نے کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ خون کاباقاعدہ ٹیسٹ کروانے اور بروقت علاج سے اس بیماری پر قابوپایاجاسکتاہے۔

انہوں نے کہاکہ بیماری کے بارے میں عوامی سطح پر شعور اجاگر نہ ہونے کی بناء پر لوگ اس بیماری کا شکار ہو کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں لوگوں میں شعور اجاگرکرنے کے لئے تقاریب کاانعقاد کرتی ہیں جس سے لوگوں کو ہیپاٹائٹس بی اور سی سے بچائو اور علاج کے حوالے سے آگاہی دی جاتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی