بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب میں ڈینگی کا دوبارہ حملہ،دو مریضوں کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/03/2012 - 21:17:12 وقت اشاعت: 06/03/2012 - 20:26:20 وقت اشاعت: 06/03/2012 - 18:54:42 وقت اشاعت: 05/03/2012 - 23:20:54 وقت اشاعت: 04/03/2012 - 14:08:06 وقت اشاعت: 03/03/2012 - 11:29:25 وقت اشاعت: 01/03/2012 - 13:58:44 وقت اشاعت: 28/02/2012 - 19:41:59 وقت اشاعت: 28/02/2012 - 13:47:42 وقت اشاعت: 28/02/2012 - 12:23:11 وقت اشاعت: 27/02/2012 - 22:46:31

پنجاب میں ڈینگی کا دوبارہ حملہ،دو مریضوں کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا لاہور کے میو اسپتال میں ڈینگی کے دو نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے ۔موسم کی شدت میں کمی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مریض سامنے آنے شروع ہو گئے ۔ لاہور کے اسپتالوں میں ڈینگی کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں لاہور کے میو اسپتال میں گزشتہ روز بھی ڈینگی کے مرض میں مبتلا دو مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس میں بائیس سالہ فاروق اور چالیس سالہ رضیہ شامل ہیں۔ماہرین کاکہنا ہے کہ اگر ابھی سے ڈینگی کے مرض سے مقابلہ کرنے کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو گزشتہ سال کی نسبت ڈینگی کے زیادہ کیسز سامنے آسکتے ہیں۔
03/03/2012 - 11:29:25 :وقت اشاعت