بند کریں
صحت صحت کی خبریںپہرے پر مامور محافظ کئی کئی گھنٹوں تک خود کش حملوں کی ویڈیوز دیکھتے رہتے تھے،سوئس جوڑا،اس ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/05/2012 - 15:18:47 وقت اشاعت: 10/05/2012 - 23:21:22 وقت اشاعت: 09/05/2012 - 23:19:29 وقت اشاعت: 07/05/2012 - 21:29:13 وقت اشاعت: 07/05/2012 - 13:11:44 وقت اشاعت: 07/05/2012 - 12:55:50 وقت اشاعت: 06/05/2012 - 18:49:55 وقت اشاعت: 04/05/2012 - 15:24:07 وقت اشاعت: 04/05/2012 - 14:35:26 وقت اشاعت: 04/05/2012 - 14:35:26 وقت اشاعت: 04/05/2012 - 11:41:26

پہرے پر مامور محافظ کئی کئی گھنٹوں تک خود کش حملوں کی ویڈیوز دیکھتے رہتے تھے،سوئس جوڑا،اس موضوع پر تبادلہ خیال کرتے رہتے تھے کہ کیسے وہ کسی امریکی ڈرون حملے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو سکتے ہیں، قید کے آٹھ ماہ میرانشاہ کے بازار کے قریب جیل میں گزارے،ہمیں ہر وقت ڈرون طیاروں کی آوازیں سنائی دیتی رہتی تھیں، کھانے میں چپاتی کے ساتھ نمک اور تیل والے پانچ چھ آلو دئیے جاتے تھے، قید کے دوران اوخ کا وزن 22 کلوگرام کم ہو گیا،شمالی وزیرستان میں 8 ماہ تک طالبان کی قید میں رہنے کے بعدفرارہونے والے سوئس جوڑے کا سوئس اخبار کو انٹرویو

07/05/2012 - 12:55:50 :وقت اشاعت